عمر میں اپنے سے بڑوں، خاص طور پر عمر رسیدہ بزرگوں کے سامنے عاجزی سے ملاقات کرنا ایک مسلم رواج کہا جاسکتا ہے۔ اگرچہ سر جھکانا صرف خدا کے سامنے ہی روا ہے۔ پھر بھی بزرگوں سے اخلاق برتنا بھی ایک اچھی صفت ہے۔ چنانچہ اوبامہ کے ذہن میں کیا تھا، آپ بھی دماغ لڑائیے:
سیاسی، سماجی، ادبی، مزاح اور حکمت آمیز تحریریں
ہے جستجوکہ خوب سے ہےخوب ترکہاں
اب د یکھیے ٹھہرتی ہے جاکر نظر کہاں
اب د یکھیے ٹھہرتی ہے جاکر نظر کہاں
Justuju Tv جستجو ٹی وی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment