سیاسی، سماجی، ادبی، مزاح اور حکمت آمیز تحریریں

ہے جستجوکہ خوب سے ہےخوب ترکہاں
اب د یکھیے ٹھہرتی ہے جاکر نظر کہاں

Justuju Tv جستجو ٹی وی

انٹرنیشنل سیکیوریٹی نیٹ ورک - سوئٹزرلینڈ

Logo ISN

VerveEarth

Saturday, October 31, 2009

نئے شاعر کی فریاد: محمد بن قاسم کی ابتدائی شاعری 22 مارچ 1982



نئے شاعر کی فریاد
محمد بن قاسم
ریاض سعودی عربیہ
مارچ 22, 1982




شعر موزوں کرنے کیلیے درکار ہے صرف فہم شاعر
پرسنانے کیلیے ان اشعار کو چاہیے فن ساحر


ہے کرتا نظم 'اسباق گوناگوں' شاعر کا ضمیر
گھاس ڈالتا ہے مگر اُن کو نہ کوئی سامع و ظہیر


سُخن شنوی ہوتی ہی نہیں ان زعماء کا خمیر
سُخن گُستر آپ ہی پڑھ لیجیے یہ نوشتہء تقدیر


خوب الفاظ سے کھینچی ہے آپ نے یہ تصویر
ملی دولت نہ شعراء کو تو مل جائے گی توقیر !۔


بن قاسمؔ جلدی سمیٹ لے اپنا یہ کلام حقیر
آنے لگی ہے ہر سو یہ صدا 'اے شاعر پُر تقصیر'۔



No comments:

Google Scholar